Live Arrest Of Imran Khan
لاہور: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ کو شناختی پریڈ کے لیے جیل بھیج دیا
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو مبینہ طور پر کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث پی ٹی آئی رکن خدیجہ...
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو مبینہ طور پر کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث پی ٹی آئی رکن خدیجہ شاہ کو شناخت پریڈ کے لیے سات روز کے لیے جیل بھیج دیا۔
پولیس نے خدیجہ شاہ کا سر ڈھانپ کر عمرہ عدالت میں پیش کیا جہاں انسدادِ دہشت گردی نے شناخت پریڈ مکمل کرنے کے بعد خدیجہ شاہ کو دوبارہ 30 مئی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔
عدالت نے خدیجہ شاہ کو کمرہ عدالت میں شوہر سے ملاقات کی اجازت دے دی۔