Live Arrest Of Imran Khan
نگران وزیر اطلاعات کی 9 مئی کے متاثرین کے نام پر چندہ اکٹھا کرنے پر ’لالچی‘ عمران خان پر تنقید
نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے 9 مئی کے احتجاج کے متاثرین کے نام پر چندہ اکٹھا کرنے پر عمران خان کو تنقید کا...
نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے 9 مئی کے احتجاج کے متاثرین کے نام پر چندہ اکٹھا کرنے پر عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے پی ٹی آئی سربراہ کو لالچی قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا یہ دعویٰ کہ احتجاج کے دوران 25 افراد ہلاک ہوئے، اب تک کا سب سے بڑا جھوٹ ہے۔