Live Arrest Of Imran Khan
عمران خان کی کارکان سے پرامن رہنے کی اپیل پر خواجہ آصف کا طنز
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے دوبارہ گرفتاری کی صورت میں کارکنان...
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے دوبارہ گرفتاری کی صورت میں کارکنان سے پرامن رہنے کی اپیل پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے طنزیہ تبصرہ کیا۔
انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ وہ دھمکی کہاں گئی کہ مجھے دوبارہ گرفتار کیا گیا تو پھر ردعمل ہو گا، لگتا ہے خان صاحب کو افاقہ ہے۔