Live Arrest Of Imran Khan
راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 28 مئی تک توسیع
پنجاب میں امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے ضلع میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 28 مئی تک...
پنجاب میں امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے ضلع میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 28 مئی تک توسیع کر دی۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس سے قبل راولپنڈی اور مری کے اضلاع میں 15 مئی سے 21 مئی تک دفعہ 144 نافذ کی گئی تھی جس کے تحت ہر قسم کی مجالس، اجتماعات، دھرنے، جلسے، جلوس، مظاہرے، احتجاج اور دیگر سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔