Live Arrest Of Imran Khan

پرامن احتجاج چاہے کہیں بھی ہو آپ کا حق ہے، عمران خان

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج چاہے وہ جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کے باہر ہی کیوں نہ ہو،...

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج چاہے وہ جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کے باہر ہی کیوں نہ ہو، شہریوں کا بنیادی حق ہے۔

انہوں نے کہا کہ آپ کو آپ کے اس بنیادی حق سے کوئی نہیں روک سکتا۔

عمران خان نے کہا کہ 9 مئی کے تشدد کے دوران پشاور میں ریڈیو پاکستان کے دفتر اور جناح ہاؤس میں آتش زنی اور توڑ پھوڑ جرم ہے لیکن پرامن احتجاج کوئی جرم نہیں، یہ ہمارا آئینی حق ہے۔