Live Arrest Of Imran Khan
وزارتیں عمران ریاض کو پیش کرنے کیلئے اپنی آئینی ذمہ داری ادا کریں، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائی کورٹ نے اینکرپرسن عمران ریاض خان کی بازیابی کے لیے دائر درخواست میں حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی...
لاہور ہائی کورٹ نے اینکرپرسن عمران ریاض خان کی بازیابی کے لیے دائر درخواست میں حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی یا وفاقی تمام ایجنسیاں قانون کے تحت پابند ہیں کہ وہ دستیاب وسائل کا استعمال کرتے ہوئے اس ملک کے لاپتا شہریوں کو ڈھونڈ نکالیں۔
عدالت نے کہا کہ دونوں وزارتوں کو حکم دیا جاتا ہے کہ وہ مذکورہ زیرحراست/لاپتہ شہری کو بازیاب کرانے کے لیے اپنا آئینی فرض پورا کریں۔
لاہور ہائی کورٹ نے عمران ریاض کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت 25 مئی تک ملتوی کردی۔
خبرکی مزید تفصیل یہاں پڑھیں۔