Live Arrest Of Imran Khan
لاہور ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ
شیریں مزاری کی نظر بنری کے خلاف دائر دڑخواست پر سماعت
عدالت نے شیریں مزاری کی نظر بندی...
لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر انسانی حقوق و رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
شیریں مزاری کی نظر بنری کے خلاف دائر درخواست پر لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے سماعت کی۔
عدالت نے شیریں مزاری کی نظر بندی کو کالعرم قرار دیتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔