Live Arrest Of Imran Khan
عدالتوں اور ججوں کے فیصلوں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، عمران خان
پی ٹی آئی سربراہ عمران خان نے سی این این سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے حالات ایسے ہیں کہ ججوں اور عدالتوں کے...
پی ٹی آئی سربراہ عمران خان نے سی این این سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے حالات ایسے ہیں کہ ججوں اور عدالتوں کے فیصلوں کو بھی نظرانداز کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حال ہی میں ہائی کورٹ کا ایک جج اس وقت رو پڑا جب پی ٹی آئی کے ایک رہنما کو دوبارہ گرفتار کیا گیا۔
سابق وزیراعظم نے کہا کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جب کہتے ہیں کہ انتخابات 14 مئی کو ہونے ہیں تو ان کے فیصلوں کو بھی نظر انداز کیا جاتا ہے۔