Live Arrest Of Imran Khan

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے باوجود 123 کارکنان کو رہا نہیں کیا گیا، فرخ حبیب

پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلہ کے باوجود فیصل آباد سینٹرل جیل سے بدنیتی اور...

پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلہ کے باوجود فیصل آباد سینٹرل جیل سے بدنیتی اور انتقامی کاروائی کی بنیاد پر 123 کارکنان کو رہا نہیں کیا گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں، اور پولیس ان کی اعلی کار بنی ہوئی ہے، عدالتی فیصلہ ہے ان کو فوری رہا کیا جائے۔