Live Arrest Of Imran Khan
لاہور ہائی کورٹ کا عمران ریاض کو 22 مئی کو پیش کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پولیس کوحکم دیا ہے کہ اینکرپرسن عمران ریاض خان کو 22 مئی (پیر) کو ہر صورت میں پیش کردیا...
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پولیس کوحکم دیا ہے کہ اینکرپرسن عمران ریاض خان کو 22 مئی (پیر) کو ہر صورت میں پیش کردیا جائے۔
لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر محمد بھٹی نے اینکرپرسن عمران ریاض خان کی بازیابی کے لیے ان کے والد محمد ریاض کی درخواست پر سماعت کی۔
آئی جی پنجاب عثمان انور نے عدالت میں اس حوالے سے پیش رفت پر مبنی رپورٹ پیش کی جبکہ درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق نے دلائل دیے۔
خبر کی تفصیل یہاں پڑھیں۔