Live Arrest Of Imran Khan
نیب نے عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں 23 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا
قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی کی ٹیم نے زمان پارک میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق...
قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی کی ٹیم نے زمان پارک میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں دوبارہ طلبی کا نوٹس پہنچا دیا۔
نیب راولپنڈی نے عمران خان کو 23 مئی کو دوبارہ طلب کر لیا ہے جبکہ عمران خان 18 مئی کو پیش نہیں ہوئے تھے۔
عمران خان نے 18 مئی کو اپنا تحریری جواب جمع کرایا تھا۔