Live Arrest Of Imran Khan
9 مئی حملہ کیس سمیت 3 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس سمیت تین مقدمات...
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس سمیت تین مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی دائر درخواست منظور کر لی۔
عدالت نے 2 جون تک ضمانت منظور کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان کو تفتیش میں شامل ہونے کی ہدایت کردی۔
عمران خان کے خلاف درج مقدمات میں سے ایک لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس پر حملے سے متعلق ہے۔