Live Arrest Of Imran Khan

پی ٹی آئی پر پابندی، آرمی ایکٹ اور فوجی عدالتوں کا قیام کم عقلی اور ذہنی پستی ہوگی، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی، آرمی ایکٹ اور فوجی عدالتوں کا قیام، سیاسی...

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی، آرمی ایکٹ اور فوجی عدالتوں کا قیام، سیاسی انتقام کم عقلی اور ذہنی پستی ہوگی، ووٹ عمران خان کاباقی سب جمہ بازارہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سنگین اقتصادی بحران میں داخل ہوگیا ہے، بجٹ سے پہلے سیکریٹری خزانہ تبدیل ہوگئے، آئی ایم ایف سے چھٹی ہوگئی، زرمبادلہ کے ذخائر کم ہیں، آٹا نایاب ہو گیا ہے، اقتصادی تباہی اورسیاسی عدم استحکام ہے۔