Live Arrest Of Imran Khan
پارٹی کو ایک سال سے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، عمران خان
پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ ایک سال سے پارٹی کو اختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن وہ پارٹی اور مضبوط ہوتی جا رہی...
پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ ایک سال سے پارٹی کو اختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن وہ پارٹی اور مضبوط ہوتی جا رہی ہے، ووٹ بینک اور بڑھتا جا رہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ اب خوف پھیلانا چاہتے، کسی طرح اتنا خوف پھیل جائے، اپنے لوگوں سے بات کی اور سمجھ آئی ہے کہ لوگ اپنے اوپر مشکلات برداشت کرلیتے ہیں لیکن گھر کی عورتوں پر کوئی برداشت نہیں کرتا۔
عمران خان نے کہا کہ مجھے جیل میں جا کر کوئی تکلیف نہیں ہوئی لیکن میری بیوی گھر میں اکیلی تھی اور انہوں نے دو دفعہ دھاوا بول دیا اور دوسری دفعہ نیب اس کو گرفتار کرنے کے لیے آیا۔
انہوں نے کہا کہ پولیس نے وارنٹ نکالا کہ وہ القادر کی ٹرسٹی ہے جہاں سے تنخواہ بھی نہیں ملتی، عورتوں پر کبھی ایسا نہیں ہوا۔