ڈاکٹر شیریں مزاری رہائی کے چند گھنٹوں بعد ہی ایک مرتبہ پھر گرفتار
پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری کو رہائی کے چند گھنٹوں بعد ہی ایک مرتبہ پھر گرفتار کرلیا...
پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری کو رہائی کے چند گھنٹوں بعد ہی ایک مرتبہ پھر گرفتار کرلیا گیا۔
پی ٹی آئی نے کہا کہ یہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے آج صبح سماعت تک انہیں گرفتار کرنے سے روکنے کے احکامات کی خلاف ورزی ہے، ساتھ ہی انہوں نے گرفتاری کو اغوا قرار دیا۔