Live Arrest Of Imran Khan
انسداد دہشتگردی عدالت نے 2 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع دے دی
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی 2 مقدمات...
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی 2 مقدمات میں حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے 19 مئی تک عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے عمران خان کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔