Live Arrest Of Imran Khan

چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کی تحریک منظور

قومی اسمبلی میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لیے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کی تحریک قومی...

قومی اسمبلی میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لیے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کی تحریک قومی اسمبلی میں منظور کر لی گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق پانچ رکنی کمیٹی کے قیام کی تحریک پارلیمانی سیکریٹری برائے صحت ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ نے پیش کی جس سے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا۔