Live Arrest Of Imran Khan

آتشزدگی کی تحقیقات کے بغیر 7 ہزار سے زائد کارکنان بشمول قیادت کو جیلوں میں ڈالا گیا، عمران خان

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ بغیر کسی تحقیقات کے کہ سرکاری عمارت پر آتشزدگی یا گولیوں سے زخمی...

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ بغیر کسی تحقیقات کے کہ سرکاری عمارت پر آتشزدگی یا گولیوں سے زخمی مظاہرین کی درجنوں ہلاکتوں کا ذمہ دار کون تھا، پاکستان کی سب سے بڑی اور واحد وفاقی جماعت پر پابندی کے منصوبے کے ساتھ پی ٹی آئی کے تقریباً 7 ہزار کارکنان، قیادت اور خواتین کو جیلوں میں ڈال دیا گیا ہے۔