Live Arrest Of Imran Khan
القادر ٹرسٹ کیس: عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے لاہور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت دائر کر دی
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصآف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے القادر ٹرسٹ کیس میں لاہور...
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصآف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے القادر ٹرسٹ کیس میں لاہور ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت دائر کر دی۔
مذکورہ درخواست خواجہ حارث، انتظار پنجوتھہ اور علی اعجاز بٹر کی وساطت سے دائر کی گئی ہے جس میں وفاقی حکومت، نیب اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔