Live Arrest Of Imran Khan

پی ٹی آئی کا 9 مئی کے واقعات پر اعلیٰ سطح کا کمیشن بنانے کا مطالبہ

پی ٹی آئی نے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح کا کمیشن 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کرے۔ پارٹی ...

پی ٹی آئی نے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح کا کمیشن 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کرے۔

پارٹی کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والے احتجاج کے دوران اپنی جانیں گنوانے والے معصوم شہریوں کے قتل کے پیچھے ملوث لوگوں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں۔