Live Arrest Of Imran Khan
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی پی ڈی ایم کو احتجاج سے گریز کی تجویز
حکمران اتحاد، سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ حمایت کرنے پر عدلیہ کے خلاف کل دھرنا دینے کے...
حکمران اتحاد، سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ حمایت کرنے پر عدلیہ کے خلاف کل دھرنا دینے کے لیے تیار ہے، تاہم سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایس سی بی اے) نے سیاسی جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ ایسے اقدام سے باز رہیں۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق کسی بھی ناخوشگوار واقعے کے امکان کے پیش نظر سپریم کورٹ کے رجسٹرار عشرت علی نے گزشتہ روز اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس کا اجلاس طلب کیا جس میں سیکیورٹی انتظامات پر بریفنگ دی گئی۔