Live Arrest Of Imran Khan
ہمیں ملک کے اداروں کا تحفظ کرنا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ میں پاکستان کے عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ...
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ میں پاکستان کے عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ پیر کو سپریم کورٹ کے باہر پرامن احتجاج ریکارڈ کرانے کے لیے بروقت پہنچیں۔
انہوں نے کہا کہ صبح 9 بجے قافلوں کو شاہراہ دستور پر پہنچنا چاہیے تاکہ ایک قومی یک جہتی قائم ہونی چاہیے تاکہ جس طرح ایک مجرم کو تحفظ دیا گیاہے اس اعتبار سے ہم سمجھتے ہیں ملک کے اداروں کا تحفظ کرنا ہے اور اس کے بگاڑ کو درست کرنا ہے۔