Live Arrest Of Imran Khan
9 مئی کے یوم سیاہ کو ہونے والے جلاؤ گھیراؤ کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لائیں گے، آرمی چیف
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح افواج اپنی تنصیبات کی توقیر اور سلامتی کی مزید...
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح افواج اپنی تنصیبات کی توقیر اور سلامتی کی مزید خلاف ورزی برداشت نہیں کرے گی اور 9 مئی کے یوم سیاہ کو ہونے والے جلاؤ گھیراؤ کے منصوبہ سازوں، اشتعال دلانے اور حملہ کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
ور ہیڈکوارٹرز پشاور میں افسران سے خطاب کرتےہوئے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ ’ہم امن اور استحکام کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے اور اس عمل کو نقصان پہنچانے کا کوئی موقع نہیں دیا جائے گا‘۔
’آرمی چیف نے کہا کہ دشمن عناصر کی جانب سے مسلح افواج کو نشانہ بنانے کی مذموم کوشش کی جا رہی ہے لیکن عوام کے تعاون سے اس قسم کی مذموم کوششوں کو ناکام بنایا جائے گا۔
خبر مزید تفصیل یہاں پڑھیں۔