Live Arrest Of Imran Khan
عمران خان کو پیر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے روک دیا گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو عمران خان کو پیر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے روک دیا گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو پیر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے روک دیا۔
ہائی کورٹ نے لاہور میں درج 3 مقدمات میں درخواست ضمانت کی سماعت کے بعد سابق وزیر اعظم کو پیر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا۔
عدالت نے کہا کہ جس مقدمے کا علم نہ ہو اس میں بھی عمران خان کو پیر تک گرفتار نہ کیا جائے۔