Live Arrest Of Imran Khan
عمران خان کی گرفتاری کے لیے لاہور پولیس اسلام آباد روانہ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی متعدد مقدمات میں گرفتاری کے لیے لاہور پولیس اسلام آباد روانہ ہو چکی...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی متعدد مقدمات میں گرفتاری کے لیے لاہور پولیس اسلام آباد روانہ ہو چکی ہے۔
ڈان نیوز کے مطابق پولیس ٹیم کی سربراہی ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کررہے ہیں اور عمران خان کے خلاف کیسز کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کردیا ہے کہ وہ انہیں گرفتار کرنے کے لیے آ رہے ہیں۔