Live Arrest Of Imran Khan

اسلام باد ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد عمران خان خطاب کریں گے، تحریک انصاف

پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اسلام باد ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد چیئرمین عمران خان اس مقام پر خطاب کریں گے۔ پی...

پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ اسلام باد ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد چیئرمین عمران خان سری نگر ہائی وے پر خطاب کریں گے۔

پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری پیغام میں کہا گیا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر سے ہزاروں پرامن پاکستانی آج صبح سری نگر ہائی وے جی۔13 اسلام آباد پر جمع ہوں گے۔