Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان کی گرفتاری: وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کا طریقہ غیر قانونی تھا، سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ

سپریم کورٹ کے تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کا طریقہ...

سپریم کورٹ کے تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کا طریقہ غلط اور غیر قانونی تھا۔

تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد سے پی ٹی آئی چیئرمین کے انصاف تک رسائی کے حق کی خلاف وزری کے علاوہ عدالت کے تقدس اور تحفظ کی بھی خلاف ورزی ہوئی ہے۔