Live Arrest Of Imran Khan

پشاور میں ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی، ہسپتال عہدیدار

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے ترجمان محمد عاصم نے بتایا ہے کہ شہر میں پرتشدد مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر...

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے ترجمان محمد عاصم نے بتایا ہے کہ شہر میں پرتشدد مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 47 ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج 84 سے زائد افراد کو طبی امداد کے لیے ہسپتال لایا گیا تھا اور زخمیوں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

خیبرٹیچنگ ہسپتال کے ترجمان نے بتایا کہ ان کے پاس 7 زخمیوں کو لایا گیا تھا۔