Live Arrest Of Imran Khan
پی ٹی آئی نے عمران خان کی گرفتاری پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
پاکستان تحریک انصاف نے اپنے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم...
پاکستان تحریک انصاف نے اپنے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم عدالت عظمیٰ میں چیلنج کردیا۔
رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری اور بیرسٹر علی ظفر نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی۔