Live Arrest Of Imran Khan
عمران کی گرفتاری کوئی انتقامی کارروائی نہیں بلکہ ثابت شدہ کرپشن ہے، وزیر داخلہ
وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے عمران خان کی گرفتاری پر کہا ہے کہ یہ کوئی انتقامی کارروائی نہیں ہے بلکہ ثابت شدہ کرپشن...
وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے عمران خان کی گرفتاری پر کہا ہے کہ یہ کوئی انتقامی کارروائی نہیں ہے بلکہ ثابت شدہ کرپشن ہے، قانون کی حکمرانی اور میرٹ ہے۔
رانا ثنااللہ نے کہا کہ اس کیس میں پراپرٹی ٹائیکون بھی مستفید ہوئے ہیں لیکن مرکزی ملزم عمران خان ہیں۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے تمام رہنماؤں کو چیلنج کرتا ہوں کہ اب بتائیں کہ القادر ٹرسٹ کے ٹرسٹی کون ہیں۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں