پاکستان ’کوئی ڈیڈ لاک نہیں‘، حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات منگل تک ملتوی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کے حوالے سے مذاکرات کا دوسرا دور بھی بے نتیجہ ختم ہو گیا۔ نادر گُرامانی | ویب ڈیسک