ویڈیوز

’سپریم کورٹ کا موجودہ بینچ فریق کا کردار ادا کر رہا ہے‘

چیف جسٹس اور ان کے ساتھ دو ججز کی جانبدارانہ روش سپریم کورٹ کو تقسیم کردیا ہے، سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان