پاکستان چیف جسٹس کے سوموٹو اختیارات میں کمی کا بل کابینہ سے منظور، قومی اسمبلی میں پیش وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور بل میں سپریم کورٹ کے بینچوں کی تشکیل کے اختیارات میں کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ ثناء اللہ خان