پاکستان

سیوریج لائن دھماکے سے آدھا گھر تباہ، ایمن کو معمولی چوٹیں آئیں، منیب بٹ

حادثے میں ایمن خان کو شیشے لگنے سے معمولی چوٹیں آئیں اور ہماری گھریلو ملازم بھی معمولی جھلس گئیں، اداکار