ویڈیوز

سوال کرنے پر تحریک انصاف کے رہنما نے صحافی کو لات ماردی

ہنگو میں صحافی کی جانب سے کارکنوں کی کم تعداد سے متعلق سوال کرنے پر پی ٹی آئی کے مقامی رہنما غصہ ہوگئے۔