Live PTI Long March
لانگ مارچ میں دہشت گردی کے ممکنہ خطرات، اسد عمر کو آگاہ کردیا گیا
وزارت داخلہ نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر کو بھی پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر دہشتگردی کے ممکنہ خطرات سے...
وزارت داخلہ نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر کو بھی پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر دہشتگردی کے ممکنہ خطرات سے آگاہ کر دیا۔
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ عوامی اجتماعات میں خودکش یا بم حملہ بھی ہو سکتا ہے، پی ٹی آئی راولپنڈی میں عوامی اجتماع کو موخر کرے۔