Live PTI Long March
پاکستان کی تاریخ میں 26 نومبر یاد رکھا جائے گا، اسد عمر
سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں 26 نومبر یاد...
سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں 26 نومبر یاد رکھا جائے گا۔
راولپنڈی میں حامیوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنی تاریخ کے ایم اہم موڑ اور دوراہے سے گزر رہا ہے