Live PTI Long March
بیک ڈور مذاکرات صدر عارف علوی کے ساتھ چل رہے ہیں تو چلنے چاہئیں، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بیک ڈور مذاکرات عارف علوی کے ساتھ چل رہے ہیں تو چلنے چاہئیں،...
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بیک ڈور مذاکرات صدر عارف علوی کے ساتھ چل رہے ہیں تو چلنے چاہئیں، سیاستدان سیاست کے دروازے کبھی بند نہیں کرتا۔
بیک ڈور مذاکرات کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر شیخ رشید نے کہا کہ بیک ڈور مذاکرات عارف علوی کے ساتھ چل رہے ہیں تو چلنے چاہئیں، سیاستدان سیاست کے دروازے کبھی بند نہیں کرتا اور دنوں چیزیں متوازی چل رہی ہیں۔
شیخ رشید نے کہا کہ اپنے حق کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں، حق کے لیے عوام سڑکوں پر ہے اور عمران خان نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ سات مہینے کوشش کی ہے جس میں انہوں نے گولیاں بھی کھائی ہیں