Live PTI Long March
نااہل حکمرانوں کے جانے کا وقت آگیا ہے، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ اور پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے...
سابق وزیر داخلہ اور پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نااہل حکمرانوں کے جانے کا وقت آگیا ہے اور اب ان کو جانا ہوگا۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ پنڈی میں افواہیں چل رہی ہیں کہ لبمے عرصہ تک ٹیکنوکریٹ حکومت لائی جا سکتی ہے مگر یہ عمران خان کو قبول نہیں ہوگا کیونکہ وہ آئین و قانون کے مطابق قبل از وقت انتخابات چاہتے ہیں۔