Live PTI Long March
26 نومبر تماشا ختم ہونے کی تاریخ ہے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ راولپنڈی پہنچنے کے اعلان کے بعد ردعمل میں کہا ہے...
وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ راولپنڈی پہنچنے کے اعلان کے بعد ردعمل میں کہا ہے کہ26 نومبر کی تاریخ تماشا ختم ہونے کی تاریخ ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان آپ کی سیاست، سازش اور تماشا ختم، جھوٹی آزادی مارچ 2014 کے دھرنے کی طرح فلاپ سین ہونے کی تاریخ ہے۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ متحدہ عرب امارات اور برطانیہ میں مقدمہ دائر کرنے کی تاریخ نہیں بتائی کس کے لیے اور کیوں یہ تماشا کیا۔