Live PTI Long March
’عمران خان آج راولپنڈی آمد کی حتمی تاریخ کا اعلان کریں گے‘
سابق وزیراعظم آج 2 بجے پنجاب کے ضلع روات میں چک بیلی کے مقام پر ’حقیقی آزادی مارچ‘ کے شرکا سے خطاب کریں گے
سابق وزیراعظم عمران خان آج 2 بجے پنجاب کے ضلع روات میں چک بیلی کے مقام پر ’حقیقی آزادی مارچ‘ کے شرکا سے خطاب کریں گے
پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹراکاؤنٹ کی پوسٹ کے مطابق عمران خان آزادی مارچ کی راولپنڈی آمد کی حتمی تاریخ کا اعلان کریں گے-