Live PTI Long March
نئے آرمی چیف کی تعیناتی ایک سے دو دن میں ہوجائے گی، رانا ثنااللہ
وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل مکمل ہوچکا اور فیصلہ پیپر پر آنا باقی ہے اور...
وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل مکمل ہوچکا اور فیصلہ پیپر پر آنا باقی ہے اور ایک سے دو دن میں فیصلہ ہوجائے گا۔
جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے عمل سے متعلق سوال پر کہا کہ ’اتنے حساس اور اہمیت کے حامل فیصلے پیپر پر لانے سے پہلے ایک اتفاق رائے ہوتی ہے‘۔
ان کا کہنا تھا کہ اس فیصلے میں ’مرکزی اختیار آئینی اور قانونی طور پر وزیراعظم کا ہے اور میرا تجزیہ ہے کہ اس پر اتفاق رائے کہہ لیں، وہ حاصل ہوچکا ہے اور یہ چیزیں پیپر پر آنا اور اس پر عمل ہونا ایک رسمی کارروائی رہ جاتی ہے‘۔
خبر کی مزید تفصیل یہاں پڑھیں۔