Live PTI Long March
پاکستان آج دوراہے پر کھڑا ہے، اسد عمر
سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان آج اس دوراہے پر کھڑا ہے جہاں...
سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان آج اس دوراہے پر کھڑا ہے جہاں عوام کے پاس 2 راستے ہیں، ایک راستہ غیر قانونی حکومت کے سامنے جھکنا اور دوسرا راستہ آزادی کا راستہ ہے۔
بلکاسر انٹرچینج پر حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمرنے کہا کہ آپ کا کپتان (عمران خان ) آج آپ کے لیے جنگ لڑ رہا ہے اور ہم اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔