Live PTI Long March
نئے انتخابات کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے، اسد عمر
رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسد عمر نے کہا ہے کہ ...
رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسد عمر نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال سے نکلنے کے لیے عام انتخابات کے انعقاد علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے ورنہ یہ ملک ہر گزرتے روز کے ساتھ مزید ڈوبتا جائے گا۔
اسد عمر نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ تازہ ترین گیلپ سروے کے مطابق پاکستان کا 88 فیصد کاروباری طبقہ سمجھتا ہے کہ ملک غلط سمت میں جا رہا ہے، یہ موجودہ سیٹ اپ پر عدم اعتماد کی نشانی ہے۔