Live PTI Long March
نا معلوم نمبروں سے کال کرنے والے بھی عمران خان کے ساتھ ہیں، اسد عمر کا دعویٰ
سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ نا معلوم نمبروں سے کال کرنے والے...
سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ نا معلوم نمبروں سے کال کرنے والے بھی عمران خان کے ساتھ ہیں۔
چک جھمرہ میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل نے مجمع سے سوال کیاکہ نا معلوم نمبروں سے آنے والی فون کالز سے ڈر تو نہیں لگتا، انہوں نے کہا اندر کی بات بتادوں ؟ یہ کالیں کرنے والے بھی اندر سے کپتان اور آپ کے ساتھ ہیں۔