Live PTI Long March

قوم پی ٹی آئی کیساتھ اس لیے کھڑی ہے کیونکہ ملک کے اہم فیصلے لندن میں ہورہے ہیں، اسد عمر

پاکستان سے گئے 75 سال ہوگئے ہیں لیکن آج بھی پاکستان کے اہم فیصلے لندن میں ہورہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ پاکستان کے اہم فیصلے لندن میں ہورہے ہیں اس لیے قوم عمران خان کے ساتھ ’حقیقی آزادی کے لیے کھڑی ہے۔

اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ انگریز کو پاکستان سے گئے 75 سال ہوگئے ہیں لیکن آج بھی پاکستان کے اہم فیصلے لندن میں ہورہے ہیں’