Live PTI Long March
شاہ محمود قریشی کا نئے انتخابات کا مطالبہ
سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک میں استحکام لانے کے لیے نئے...
سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک میں استحکام لانے کے لیے نئے انتخابات انتہائی ناگزیر ہیں۔
کھاریاں سے شروع ہونے والے حقیقی آزادی مارچ سے قبل گجرات میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت ملک کو نئی بحران کی جانب دھیل رہی ہے، ملک کے مسائل حل صرف نئے انتخابات ہیں۔