Live PTI Long March
پی ٹی آئی کے احتجاج کی باعث لاہور پشاور موٹر وے بلاک
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے ایم ون (اسلام آباد پشاور) موٹر وے اور ایم ٹو (اسلام آباد لاہور) موٹر وے...
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے ایم ون (اسلام آباد پشاور) موٹر وے اور ایم ٹو (اسلام آباد لاہور) موٹر وے کے داخلی راستوں پر احتجاج کے باعث یہ اب بھی بند ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے راولپنڈی اوردیگر شہروں میں احتجاج کی کال واپس لےلی گئی لیکن موٹر وے پر احتجاج جاری ہے۔
عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف پی ٹی آئی کے کارکنوں ایم ون اور ایم ٹو کے داخلی راستوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا ہے۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں