Live PTI Long March
لاہور: گورنر ہاؤس انتظامیہ کی سیکیورٹی کیلئے رینجرز تعینات کرنے کی درخواست
گورنر ہاؤس پنجاب کی انتظامیہ نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر رینجرز طلب کرنے کے لیے پنجاب حکومت کو مراسلہ ارسال...
گورنر ہاؤس پنجاب کی انتظامیہ نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر رینجرز طلب کرنے کے لیے پنجاب حکومت کو مراسلہ ارسال کردیا۔
گورنر ہاؤس میں تعینات سیکشن افسر ثاقب عدنان کی جانب سے ایڈیشنل سیکریٹری وزارت داخلہ اور ڈائریکٹر جنرل رینجرز کو امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر رینجرز تعینات کرنے کے حوالے سے مراسلہ بھجوایا گیا ہے۔
مراسلہ میں موقف اپنایا گیا ہے کہ 4 نومبر کو مظاہرین نے گورنر ہاؤس کے سامنے پرتشدد مظاہرے کیے، انہوں نے گاڑیوں کے ٹائر جلائے، دروازوں کے سامنے نصف سی سی ٹی وی کیمرے توڑے اور رکاوٹیں توڑ کر اندر داخل ہونے کی کوشش کی۔
تفصیلی خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔