Live PTI Long March

’انصاف کی طرف پہلا قدم‘ سپریم کورٹ کے حکم پر فواد چوہدری کا رد عمل

سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد فواد کا کہنا ہے کہ انصاف کی طرف پہلا قدم پی ٹی آئی کے فواد چوہدری نے عمران خان پر حملے سے...

سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کیے جانے کی ہدایت سامنے آنے کے بعد فواد چوہدری نے رد عمل دیتے ہوئے اسے انصاف کی طرف پہلا قدم قرار دیا۔

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے عمران خان پر حملے سے متعلق فرسٹ انفارمیشن رپورٹ کے اندراج سے متعلق سپریم کورٹ کی ہدایات پر کہا کہ ’انصاف کی طرف پہلا قدم‘۔